: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
(ایجنسیز) امریکی ریاست نیویارک میں31 گاڑیا ں آپس میں ٹکراگئیں جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔امریکی ریاست نیویارک کے علاقے بروکلین میں بروکلین کی مرکزی شاہراہ پر برف باری کے باعث ہونے والی پھسلن نے
ڈرائیوروں کے لیے گاڑیا ں چلا نا مشکل کردیا اور 31گاڑیاں ایک آپس میں ٹکراگئیں۔حادثے میں 8 افرادزخمی بھی ہوئے لیکن خوش قسمتی سے کوئی جا نی نقصان نہیں ہوا۔ حادثے کے بعد کئی گھنٹوں تک شاہراہ پر ٹر یفک کی آ مدور فت معطل رہی۔